صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3670
«سيكون قوم يأكلون بألسنتهم كما تأكل البقر من الأرض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عنقریب ایسے لوگ ہوں گے جو اپنی زبانوں سے (چاپلوسی کر کے) کھائیں گے جیسے گائے زمین سے چرتی ہے۔“