صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3669
«سيكون في أمتي أقوام يكذبون بالقدر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں ایسے لوگ ہوں گے جو تقدیر کو جھٹلائیں گے۔“
«سيكون في أمتي أقوام يكذبون بالقدر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں ایسے لوگ ہوں گے جو تقدیر کو جھٹلائیں گے۔“