صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3663
«سيكون رجال من أمتي يأكلون ألوان الطعام ويشربون ألوان الشراب ويلبسون ألوان الثياب ويتشدقون في الكلام فأولئك شرار أمتي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں ایسے لوگ ہوں گے جو طرح طرح کے کھانے کھائیں گے، طرح طرح کے مشروب پییں گے، طرح طرح کے کپڑے پہنیں گے اور بات کرنے میں بناوٹ اور تکلف سے کام لیں گے، یہی لوگ میری امت کے بدترین لوگ ہوں گے۔“