صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3655
«سيروا هذا جمدان سبق المفردون الذاكرون الله كثيرا والذاكرات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چلتے رہو، یہ جمدان (پہاڑ) ہے، آگے نکل گئے وہ منفرد لوگ جو کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مرد اور اللہ کا ذکر کرنے والی عورتیں ہیں۔“