صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3656
«سيشدد هذا الدين برجال ليس لهم عند الله خلاق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس دین کو ایسے لوگ بھی تقویت پہنچائیں گے جن کا اللہ کے ہاں کوئی حصہ نہ ہو گا۔“