صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3653
«سيخرج أقوام من أمتي يشربون القرآن كشربهم اللبن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں سے کچھ لوگ ایسے نکلیں گے جو قرآن کو اس طرح پی جائیں گے (پڑھیں گے) جیسے وہ دودھ پیتے ہیں۔“