صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3652
«سيحان وجيحان والفرات والنيل كل من أنهار الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سیحان، جیحان، فرات اور نیل، یہ سب جنت کی نہروں میں سے ہیں۔“