صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3651
«سيأتيكم أقوام يطلبون العلم فإذا رأيتموهم فقولوا لهم: مرحبا بوصية رسول الله وأفتوهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے پاس ایسے لوگ آئیں گے جو علم حاصل کرنے کے خواہاں ہوں گے، جب تم انہیں دیکھو تو ان سے کہو: رسول اللہ ﷺ کی وصیت کے مطابق خوش آمدید، اور انہیں (دین کی) رہنمائی دو۔“