حدیث نمبر: 36
«أبشروا هذا ربكم قد فتح بابا من أبواب السماء يباهي بكم الملائكة يقول: انظروا إلى عبادي قد قضوا فريضة وهم ينظرون أخرى»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خوش ہو جاؤ، یہ تمہارا رب ہے جس نے آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کھولا ہے اور وہ تمہاری وجہ سے فرشتوں پر فخر کرتے ہوئے فرما رہا ہے: میرے بندوں کی طرف دیکھو، انہوں نے ایک فریضہ ادا کر لیا ہے اور اب دوسرے فریضے کا انتظار کر رہے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 36
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم هـ] عن ابن عمرو. الصحيحة ٦٦١.