صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 35
«أبشروا وبشروا من وراءكم أنه من شهد أن لا إله إلا الله صادقا بها دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم خوشخبری سنو اور اپنے پیچھے رہ جانے والوں کو بھی خوشخبری دے دو کہ جس شخص نے سچے دل سے اس بات کی گواہی دی کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔“