صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 37
«أبشري يا أم العلاء فإن مرض المسلم يذهب خطاياه كما تذهب النار خبث الحديد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ام علاء! خوش ہو جاؤ، کیونکہ مسلمان کی بیماری اس کے گناہوں کو اس طرح دور کر دیتی ہے جس طرح آگ بھٹی میں لوہے کے زنگ کو دور کر دیتی ہے۔“