صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3595
«سباب المسلم فسوق وقتاله كفر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔“
«سباب المسلم فسوق وقتاله كفر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔“