صحیح الجامع الصغیر
حرف السين— حرف سین
الأحاديث المبدوءة بحرف السين باب: حرف سین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3596
«سباب المسلم فسوق وقتاله كفر وحرمة ماله كحرمة دمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کو گالی دینا فسق ہے، اس سے لڑنا کفر ہے، اور اس کے مال کی حرمت اس کے خون کی حرمت جیسی ہے۔“