صحیح الجامع الصغیر
حرف الزاي— حرف زا
الأحاديث المبدوءة بحرف الزاي باب: حرف زا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3573
«زملوهم بدمائهم فإنه ليس من كلم يكلم في الله إلا وهو يأتي يوم القيامة يدمى لونه لون الدم وريحه ريح المسك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انہیں ان کے خون سمیت ہی کفنا دو، کیونکہ اللہ کی راہ میں لگنے والا کوئی زخم ایسا نہیں جو قیامت کے دن اس حال میں نہ آئے کہ اس سے خون بہہ رہا ہو، اس کا رنگ خون کا رنگ ہو اور اس کی خوشبو کستوری کی خوشبو ہو۔“