صحیح الجامع الصغیر
حرف الزاي— حرف زا
الأحاديث المبدوءة بحرف الزاي باب: حرف زا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3572
«زمزم طعام طعم وشفاء سقم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زمزم کا پانی بھوک مٹانے والا کھانا اور بیماری کی شفا ہے۔“
«زمزم طعام طعم وشفاء سقم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زمزم کا پانی بھوک مٹانے والا کھانا اور بیماری کی شفا ہے۔“