صحیح الجامع الصغیر
حرف الزاي— حرف زا
الأحاديث المبدوءة بحرف الزاي باب: حرف زا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3574
«زن وأرجح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وزن کرو اور جھکتا ہوا (زیادہ) دو۔“
«زن وأرجح»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وزن کرو اور جھکتا ہوا (زیادہ) دو۔“