صحیح الجامع الصغیر
حرف الزاي— حرف زا
الأحاديث المبدوءة بحرف الزاي باب: حرف زا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3571
«زكاة الفطر فرض على كل مسلم حر وعبد ذكر وأنثى من المسلمين صاع من تمر أو صاع من شعير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صدقہ فطر ہر مسلمان، آزاد ہو یا غلام، مرد ہو یا عورت، پر فرض ہے: ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو۔“