حدیث نمبر: 3570
«زكاة الفطر طهرة للصائم من اللغو والرفث وطعمة للمساكين من أداها قبل الصلاة فهي زكاة مقبولة ومن أداها بعد الصلاة فهي صدقة من الصدقات»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صدقہ فطر روزے دار کے لیے لغو اور بے ہودہ باتوں سے پاکیزگی کا ذریعہ اور مسکینوں کے لیے کھانا ہے، جو اسے (عید کی) نماز سے پہلے ادا کرے تو وہ مقبول زکاۃ ہے، اور جو نماز کے بعد ادا کرے تو وہ عام صدقات میں سے ایک صدقہ ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الزاي / حدیث: 3570
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [قط هق] عن ابن عباس. الإرواء ٨٤٣: د، ابن ماجه، ك.