صحیح الجامع الصغیر
حرف الزاي— حرف زا
الأحاديث المبدوءة بحرف الزاي باب: حرف زا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3569
«زره عليك ولو بشوكة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنا (کھلا) کپڑا بند کر لو چاہے کانٹے ہی سے کیوں نہ ہو۔“
«زره عليك ولو بشوكة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنا (کھلا) کپڑا بند کر لو چاہے کانٹے ہی سے کیوں نہ ہو۔“