صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 357
«إذا اطمأن الرجل إلى الرجل ثم قتله بعدما اطمأن إليه نصب له يوم القيامة لواء غدر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب ایک آدمی دوسرے آدمی کو امن و امان دے دے اور پھر اس کے اطمینان دلانے کے بعد اسے قتل کر دے، تو قیامت کے دن اس (قاتل) کے لیے غداری کا جھنڈا نصب کیا جائے گا۔“