صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 356
«إذا أطال أحدكم الغيبة فلا يطرق أهله ليلا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی لمبے عرصے تک گھر سے دور رہے تو وہ رات کے وقت اچانک اپنے گھر والوں کے پاس نہ پہنچ جایا کرے۔“