صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 358
«إذا أعطى الله أحدكم خيرا فليبدأ بنفسه وأهل بيته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کو بھلائی اور وسعت عطا فرمائے تو اسے چاہیے کہ وہ سب سے پہلے اپنی ذات اور اپنے گھر والوں سے (خرچ کرنے کی) ابتدا کرے۔“