صحیح الجامع الصغیر
حرف الزاي— حرف زا
الأحاديث المبدوءة بحرف الزاي باب: حرف زا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3568
«زر عبا تزدد حبا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کبھی کبھار ملا کرو، محبت بڑھے گی۔“
«زر عبا تزدد حبا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کبھی کبھار ملا کرو، محبت بڑھے گی۔“