حدیث نمبر: 355
«إذا اصطحب رجلان مسلمان فحال بينهما شجر أو حجر أو مدر فليسلم أحدهما على الآخر ويتباذلوا السلام»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب دو مسلمان آدمی ایک ساتھ چل رہے ہوں، پھر ان کے درمیان کوئی درخت، پتھر یا مٹی کا ڈھیلا حائل ہو جائے (اور وہ الگ ہو کر پھر ملیں)، تو ان میں سے ایک دوسرے کو سلام کرے اور وہ آپس میں سلام کا تبادلہ کریں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 355
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [هب] عن أبي الدرداء. فيض القدير.