صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3559
«الركن والمقام ياقوتتان من يواقيت الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حجرِ اسود اور مقامِ ابراہیم جنت کے یاقوتوں میں سے دو یاقوت ہیں۔“