صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3560
«الروحة والغدوة في سبيل الله أفضل من الدنيا وما فيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں ایک شام یا صبح کا نکلنا دنیا اور اس میں موجود ہر چیز سے بہتر ہے۔“