صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3558
«الركب الذي معهم الجلجل لا تصحبهم الملائكة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ قافلہ جس کے ساتھ گھنٹیاں ہوں، اس کے ساتھ فرشتے نہیں جاتے۔“