حدیث نمبر: 3548
«الرحم شجنة من الرحمن قال الله: من وصلك وصلته ومن قطعك قطعته»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رحم (رشتہ داری) رحمن کے نام سے مشتق ایک شاخ ہے، اللہ فرماتا ہے: جو تجھے جوڑے گا میں اسے جوڑوں گا اور جو تجھے کاٹے گا میں اسے کاٹ دوں گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الراء / حدیث: 3548
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ] عن أبي هريرة وعائشة. غاية المرام ٤٠٦.