صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3549
«الرحم معلقة بالعرش تقول: من وصلني وصله الله ومن قطعني قطعه الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رحم (رشتہ داری) عرش سے لٹکی ہوئی ہے، یہ کہتی ہے: جو مجھے جوڑے اللہ اسے جوڑے، اور جو مجھے کاٹے اللہ اسے کاٹ دے۔“