صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3547
«الرحم شجنة معلقة بالعرش»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رحم (رشتہ داری) عرش سے لٹکی ہوئی ایک شاخ ہے۔“
«الرحم شجنة معلقة بالعرش»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رحم (رشتہ داری) عرش سے لٹکی ہوئی ایک شاخ ہے۔“