صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3546
«الرجم كفارة ما صنعت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سنگساری اس (گناہ) کا کفارہ ہے جو اس نے کیا۔“
«الرجم كفارة ما صنعت»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سنگساری اس (گناہ) کا کفارہ ہے جو اس نے کیا۔“