صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3545
«الرجل على دين خليله فلينظر أحدكم من يخالل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی اپنے دوست کے دین (طور طریق) پر ہوتا ہے، پس تم میں سے ہر ایک کو دیکھ لینا چاہیے کہ وہ کسے اپنا دوست بناتا ہے۔“