صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3524
«الراكب شيطان والراكبان شيطانان والثلاثة ركب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک اکیلا سوار شیطان ہے، دو سوار (بھی) دو شیطان ہیں، اور تین سوار قافلہ ہیں۔“