صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3523
«الراكب خلف الجنازة والماشي حيث شاء منها والطفل يصلى عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سوار جنازے کے پیچھے رہے، اور پیدل چلنے والا جنازے کے ارد گرد جہاں چاہے چل سکتا ہے، اور بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔“