صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3518
«ركعتان خفيفتان بما تحقرون ونفلون يزيدهما هذا في عمله أحب إليه من بقية دنياكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو ہلکی رکعتیں، جنہیں تم حقیر اور محض نفل سمجھتے ہو، جو یہ شخص اپنے عمل میں بڑھاتا ہے، اسے تمہاری باقی دنیا سے زیادہ محبوب ہیں۔“