صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3519
«رمضان شهر مبارك تفتح فيه أبواب الجنة وتغلق فيه أبواب السعير وتصفد فيه الشياطين وينادي مناد كل ليلة: يا باغي الخير هلم ويا باغي الشر أقصر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رمضان ایک بابرکت مہینہ ہے، اس میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے، اور ہر رات ایک منادی کرنے والا پکارتا ہے: اے بھلائی کے طلب گار! آگے بڑھ، اور اے برائی کے طلب گار! رک جا۔“