صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3517
«ركعتا الفجر خير من الدنيا وما فيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فجر کی (سنت) دو رکعتیں دنیا اور اس میں موجود ہر چیز سے بہتر ہیں۔“