صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3515
«رفع عن أمتي الخطأ والنسيان وما استكرهوا عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت سے خطا، بھول اور جس کام پر انہیں مجبور کیا جائے (اس کا گناہ) معاف کر دیا گیا ہے۔“