صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3514
«رفع القلم عن ثلاث: عن النائم حتى يستيقظ وعن الصبي حتى يشب وعن المعتوه حتى يعقل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: سونے والے سے، یہاں تک کہ وہ جاگ جائے، بچے سے، یہاں تک کہ وہ جوان ہو جائے، اور پاگل سے، یہاں تک کہ وہ ہوش میں آ جائے۔“