صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3513
«رفع القلم عن ثلاثة: عن النائم حتى يستيقظ وعن المبتلى حتى يبرأ وعن الصبي حتى يكبر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: سونے والے سے، یہاں تک کہ وہ جاگ جائے، مبتلائے آزمائش شخص سے، یہاں تک کہ وہ صحت یاب ہو جائے، اور بچے سے، یہاں تک کہ وہ بڑا ہو جائے۔“