صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3512
«رفع القلم عن ثلاثة: عن المجنون المغلوب على عقله حتى يبرأ وعن النائم حتى يستيقظ وعن الصبي حتى يحتلم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: اس پاگل سے جو اپنی عقل سے محروم ہو، یہاں تک کہ وہ صحت یاب ہو جائے، سونے والے سے، یہاں تک کہ وہ جاگ جائے، اور بچے سے، یہاں تک کہ وہ بالغ ہو جائے۔“