صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3506
«رضا الرب في رضا الوالد وسخط الرب في سخط الوالد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رب کی رضا باپ کی رضا میں ہے، اور رب کی ناراضی باپ کی ناراضی میں ہے۔“