حدیث نمبر: 3505
«رصوا صفوفكم وقاربوا بينها وحاذوا بالأعناق فوالذي نفسي بيده إني لأرى الشياطين تدخل من خلل الصفوف كأنها الخذف»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی صفیں ملاؤ، انہیں ایک دوسرے کے قریب کرو اور گردنیں برابر رکھو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں شیطانوں کو صفوں کے خلا میں اس طرح داخل ہوتے دیکھتا ہوں جیسے چھوٹے میمنے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الراء / حدیث: 3505
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د ن حب] عن أنس. صحيح أبي داود ٦٧٣.