صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3507
«رضا الرب في رضا الوالدين وسخطه في سخطهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رب کی رضا والدین کی رضا میں ہے، اور اس کی ناراضی ان دونوں کی ناراضی میں ہے۔“