صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3504
«رسول الرجل إلى الرجل إذنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کا (اپنی آمد کی اطلاع دینے کے لیے) کسی کے پاس قاصد بھیجنا ہی اس کی اجازت طلب کرنا ہے۔“