صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3503
«ردوا القتلى إلى مضاجعها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہداء کو ان کی (اصل) خوابگاہوں (قبروں) میں واپس لوٹا دو۔“
«ردوا القتلى إلى مضاجعها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہداء کو ان کی (اصل) خوابگاہوں (قبروں) میں واپس لوٹا دو۔“