صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3502
«ردوا السائل ولو بظلف محرق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سائل کو (خالی ہاتھ) واپس نہ کرو، چاہے جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“
«ردوا السائل ولو بظلف محرق»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سائل کو (خالی ہاتھ) واپس نہ کرو، چاہے جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“