صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3501
«رحمة الله علينا وعلى موسى لو صبر لرأى من صاحبه العجب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی رحمت ہم پر اور موسیٰ علیہ السلام پر ہو، اگر وہ صبر کر لیتے تو اپنے ساتھی (خضر علیہ السلام) سے عجیب باتیں دیکھتے۔“