صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3500
«رحم الله موسى قد أوذي بأكثر من هذا فصبر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ موسیٰ علیہ السلام پر رحم فرمائے، انہیں اس سے بھی زیادہ تکلیف پہنچائی گئی تو انہوں نے صبر کیا۔“