صحیح الجامع الصغیر
حرف الراء— حرف را
الأحاديث المبدوءة بحرف الراء باب: حرف را سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3499
«رحم الله لوطا كان يأوي إلى ركن شديد وما بعث الله بعده نبيا إلا وهو في ثروة من قومه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ لوط علیہ السلام پر رحم فرمائے، وہ ایک مضبوط سہارے کی پناہ لیتے تھے، اور اللہ نے ان کے بعد جو بھی نبی بھیجا وہ اپنی قوم میں ایک مضبوط قبیلے (سہارے) کے ساتھ ہی بھیجا۔“